22 سالہ جدوجہد کے بعد عمران خان کو کامیابی ملی،سپورٹر کامران شیخ

لاہور (میڈیا92نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹر کامران شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا پنجاب سے خاتمہ ہوچکا ہے‘ عمران خان کی بائی سالہ جدوجہد کے بعد ان کو کامیابی ملی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران شیخ نے کہا کہ پنجاب میں ہمارے وزیراعلیٰ اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں۔ کامران شیخ نے کہا کہ تحریک انصاف نے برسوں سے چلی آ رہی خاندانی سیاست اس کو پنجاب کو ختم کر دیا۔کامران شیخ نے کہا کہ ہمارے وزیر اعظم نے جو وعدے کئے ہیں انشاءوہ پورے ہوں گے ۔ پسماندہ علاقوں کی محرومیوں کو دور کریں گے۔ عمران خان نے بائیس سال جدوجہد کی اور اس 22سالہ جدوجہد کی وجہ سے عمران خان آج وزیر اعظم پاکستان ہیںوزیر اعظم عمران خان نے اپنے کھلاڑی عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنا دیا اپوزیشن نے بہت واویلا کیا لیکن عمران کا ہر کھلاڑی چاہے وہ وزیر اعلیٰ ہو یا چاہے وزیر خزانہ سب کے سب وزیر اعظم عمران خان کے بتائے ہوئے اصولوںپر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …