سرکاری ملازمین کی موجیں، وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تین چھٹیوں کا اعلان کردیا.
وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
پاکستان میں عید قرباں 10 ذی الحج 22 اگست بروز بدھ کو منائی جائے گی جس پر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 3 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحٰی پر21 اگست سے 23 اگست تک عام تعطیلات ہوں گی۔ عید قرباں پر چھٹیاں اگلے ہفتے منگل، بدھ اور جمعرات کے روز ہوں گی، اس طرح عید کے تیسرے روز سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …