ورلڈکپ وارم اپ میچ: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کے 2 کھلاڑی آؤٹ

میڈیا 92 نیوزڈسک
ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دو وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنالیے۔

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کے وارم اپ میچ میں نائب کپتان شاداب خان کپتانی کررہے ہیں جب کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے۔

اس سے قبل پاکستان کو اپنے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …