لیجنڈری فٹبالر پیلے کو دنیا بھر کی شوبز شخصیات کا خراج عقیدت

برازیل کے سپر اسٹار فٹبالر پیلے کی موت پر دنیا بھر کی شوبز شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ نے انسٹاگرام پر پیلے کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور اس کے کیپشن میں پیلے کی تاریخ ساز کامیابیوں کے متعلق لکھا کہ وہ یہ کامیابی حاصل کرنے والے سب سے عظیم کھلاڑی تھے۔

ھارتی اداکار ابھیشیک بچن نے پیلے کو ایک جادوگر قرار دیتے ہوئے ان کی موت پر پسماندگان کے ساتھ افسوس کا اظہار کیا اور اپنی پوسٹ میں لکھاکہ پیلے وہ کھلاڑی تھے جس نے مجھے فٹبال کا ایک سچا مداح بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …