کاشتکاروں کو اپنی مرضی کے مطابق گنا بیچنے کی اجازت مل گئی

لاہور( آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے کاشتکاروں کو ان کی مرضی کے مطابق گنا بیچنے کی اجازت دیدی،جسٹس جوادحسن نے درخواست پر فیصلہ سنادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس جواد نے کہاہے کہ کسانوں کو آئین کے تحت حقوق حاصل ہے ،شوگر ملز کا اختیار نہیں کہ کسان کو معاشی طور پرکمزور کریں ، فیصلے میں کہاگیاہے کہ کسانوں کو گنے کی فروخت سے روکنے کا کوئی قانون نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …