پہاڑی علاقوں میں فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے جیٹ سوٹ سروس کا تجربہ

پہاڑی علاقوں میں اسپتال اور ایمرجنسی کی صورت میں ایمبولینس کو فوری پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور اسی مسئلے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے برطانیہ میں دنیا کی پہلے جیٹ سوٹ پیرامیڈک سروس کا تجربہ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے پہاڑی لیک ضلع میں حال ہی میں دنیا کی پہلی جیٹ سوٹ پیرامیڈکس سروس کا تجربہ کیا گیا ہے۔

جیٹ سوٹ سروس بنانے والی کمپنی گریویٹی انڈسٹریز کا کہنا ہے کہ یہ 1050 بریک ہورس پاور سسٹم اور 5 ٹربائنز کے تحت فضاء میں پرواز کرتا ہے۔

[KGVID]https://media92.pk/wp-content/uploads/2020/10/EM_tZz9P2hZ6HrGA.mp4[/KGVID]

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …