29 جولائی کے اہم واقعات

29 جولائی 1981ء کے دن پرنس چارلس نے لیڈی ڈیانا سے شادی کی
1962ء میں‌آج ہی کے دن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا قیام عمل میں آیاجسٹس محمد اکرم چیئرمین نامزد ہوئے
1958ءمیں 29 جولائی کو امریکی صدر آئزن ہاور نے ناسا اسپیس ایکٹ 1958ء پردستخط کیے
آج ہی کے دن 1946ء کو مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظو ر کرنے سے انکار کر دیا
بھارتی اداکار سنجے دت المعروف سنجو بھائی کے پرستار انکے جنم دن پر آج انکی سالگرہ منا رہے ہیں
2003ء میں آج ہی کے دن بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار بدرالدین قاضی عرف جانی واکر کا انتقال ہوا
اور … تھائی لینڈ میں تھائی زبان کا دن بھی آج ہی منایا جاتا ہے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …