ٹیگ آرکائیو: pti

نوازشریف کے مرض کی تشخیص کیلیے ’پی ای ٹی‘ ٹیسٹ آئندہ ہفتے ہوگا

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کے مرض کی تشخیص کے لیے ان کا ’پی ای ٹی‘ اسکین آئندہ ہفتے ہوگا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن میں علاج جاری ہے جہاں آج ان کے مزید ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کرسی بچانے نہیں تبدیلی لانے کیلئے آیا ہے: وزیراعظم

(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے عمران خان اپنی کرسی بچانے کے لیے نہیں بلکہ تبدیلی لانے کے لیے آیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا میانوالی میں اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی …

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عدالتیں امیروں کو فوری انصاف فراہم کر سکتی ہیں تو غریبوں کو بھی انصاف ملنا چاہیے۔

لاہور(میڈیانیوزآن لائن) ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 4 ہفتوں کے لیے علاج کی غرض سے باہر جانے کی اجازت دیتے ہوئے حکومت کو ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا …

مزید پڑھیں »

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن کی جانب سے پی ٹی آئی کے دھرنے کو مجرا کہنے پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی حسن مرتضیٰ نے پنجاب اسمبلی میں مہنگائی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ٹماٹر 300 روپے پر پہنچ گیا اور حکومت کچھ نہیں کر پارہی، اس عوام پر …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے معروف شیف گلزار نے اپنے سر پر جوتے مار کر انوکھا احتجاج کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

(میڈیا92نیوزآن لائن) ہر کسی کا احتجاج کرنے کا انداز مختلف ہوتا ہے لیکن حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں شیف گلزار اپنے سر پر جوتے مارتے …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے باعزت بری کردیا۔

اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) پولیس نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مقدمہ اخراج کی درخواست نمٹاتے ہوئے عرفان …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے: پرویز الٰہی

لاہور(میڈیا92نوزآن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے رہنما اوراسپیکر پنجاب اسمبلی نے چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تحریک …

مزید پڑھیں »

اکرم درانی کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے مواد نہیں، نیب کا عدالت میں مؤقف

(میڈیا92نیوزآن لائن) نیب کے پاس جے یو آئی ف کے رہنما اکرم درانی کے وارنٹ گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لیے مواد نہ ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جے یو آئی ف …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد کو مجھ سے منسوب کیا گیا، انکوائری کا حکم دیدیا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک دہشت گرد سے کہلوایا گیا کہ اس نے مجھ سے ملاقات کی ہے، اس معاملے کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ کراچی میں …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

(میڈیا92نیوزآن لائن) اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے کل سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ چند روز قبل رہبر کمیٹی نے جے یو آئی ف کے تحت ملک کے مختلف شہروں …

مزید پڑھیں »