poison

  • تازہ ترین

    بچھو کے زہر سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آگیا

    نیویارک:(میڈیا92نیوزآن لائن) ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ فطرت کے کارخانے میں کوئی شے بے کار نہیں یہاں تک خطرناک جانور بچھو کا زہر بھی اب ایسے مریضوں کی جان بچاسکتا ہے جو دماغ کے سرطان میں مبتلا ہے۔ جدید تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ بچھو کا زہر دماغی رسولیوں کی شناخت اور سرجری میں اہم کردار ادا…

    Read More »
  • صحت

    لاہور میں زہریلے چاول کھانے سے 12 بچوں کی طبیعت خراب

    لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) لاہورکے علاقے بہادر آبادمیں زہریلے چاول کھانے سے 12 بچوں کی طبیعت خراب ہوگئی۔پولیس کے مطابق دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے بہادر آباد میں جھگیوں میں رہائش پذیر خانہ بدوشوں میں لنگرتقسیم کیا۔چاول کھانے سے ایک نوجوان اور 12 بچوں کی حالت بگڑ گئی ۔چاول کھانے والے تمام افراد کواسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے…

    Read More »
  • دلچسپ و عجیب

    بھڑ کے زہر میں طاقت، سائنسدانوں نے حیران کن انکشاف کردیا

    بوسٹن:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سائنسدانوں نے بھڑ (واسپ) کے زہر میں ایسی طاقت ور اینٹی بایوٹک خاصیت دریافت کی ہے جو تیزی سے بدلتے اور ہماری موجودہ ادویہ کو ناکام بنانے والے ایک بیکٹیریا کا مقابلہ کرسکتی ہے۔میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنس دانوں نے جنوبی امریکی ممالک مثلاً برازیل اور پیراگوئے میں پائی جانے والی ایک…

    Read More »
Back to top button