indian media

  • انٹرنیشنل

    بھارت میں متنازعہ بل پر مظاہرے، کاروباری مراکز

    نئی دہلی(میڈیا92نیوزآن لائن): بھارت میں متنازعہ بل پر مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں اور آسام سمیت مختلف ریاستوں میں عوام نے ٹائر جلا کرسڑکیں بلاک کردی ہیں۔ آسام، منی پور، تریپورہ سمیت بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں 48 گھنٹوں کی ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ آسام میں تعلیمی ادارے، کاروباری مراکز بند اور امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔…

    Read More »
  • پاکستان

    فضل الرحمان کا دھرنا: شیخ رشید نے حکومتی غلطی کا اعتراف کرلیا

    ننکانہ صاحب(میڈیا92نیوز آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق حکومتی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کی میڈیا پالیسی مناسب نہیں اور ہماری غلطی ہے دھرنے والوں کو خوامخواہ لفٹ کرائی۔ن لیگ کا مشاورتی اجلاس، شرکاء آزادی مارچ میں شرکت کے حامی دھرنے کے مخالف ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو…

    Read More »
  • پاکستان

    بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب‬‎

    لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا، گزشتہ روز بھارتی میڈیا پر ایک جھوٹا پروپیگنڈا گردش کررہا تھا کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی آرمی چیف سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بھارتی آرمی چیف کے ساتھ کانگو میں ملاقات کریں گے اور خدمات بھی انجام دے گے بعدازا ترجمان…

    Read More »
  • پاکستان

    کرتارپور راہداری، پاکستان نے بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیا

    اسلام آباد:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پاکستان نے کرتارپور راہداری پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان کو بھارتی میڈیا کے بعض حصوں کے منفی پروپیگنڈے پر افسوس ہے، پاکستان کا یہ قدم سکھ بھائیوں کی سہولت اور باباگرونانک کےجنم دن کیلئے ہے۔ترجمان کا کہنا تھاکہ کرتارپور سے متعلق قدم کو…

    Read More »
Back to top button