کریتی سینن 2019 میں تحلکہ مچانے کے لیے بےقرار 20 دسمبر, 2018 شوبز ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) کریتی سینن نے اپنی آنے والی فلم ‘Arjun Patiala’ کی ریلیز ہونے کی تاریخ کا اعلان کردیا. ‘، جس میں diljit dosanjh اور ورون شرما بھی کام کررہے ہیں.فلم ” بریوری کی بارفی … مزید پڑھیں »