army chief of pakistan
-
پاکستان
ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس بریفنگ ملتوی
(میڈیا92نیوز آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیات کی وجہ سے پشاور روانہ ہوگئے ہیں جس کے باعث آج ہونے والی ان کی…
Read More » -
انٹرنیشنل
بھارت: نئی دہلی میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک
بھارت(میڈیا92نیوز آن لائن)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بیگ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ نئی دہلی کے علاقے اناج منڈی میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا ہے تاہم اس بات کا خدشہ…
Read More » -
انٹرنیشنل
پاکستان ہم سے کوئی جنگ نہیں جیت سکتا: بھارتی وزیر دفاع کی بڑھکیاں
پونا(میڈیا92نیوزآن لائن) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر بڑھکیاں مارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے کوئی روایتی جنگ نہیں جیت سکتا اس لیے اس نے پراکسی وار کا راستہ چنا۔ پونا کی نیشنل ڈیفینس اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نےکہا کہ پاکستان اپنا پراکسی وار کا شوق…
Read More » -
پاکستان
’جنرل باجوہ سے بات کی تھی، وہ توسیع نہیں چاہتے تھے مگر وزیراعظم مصر ہیں‘
اسلام آباد(میڈٰیا92نیوزآن لائن) جنرل( ریٹائرڈ )امجد شعیب کا کہنا ہے کہ انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات کی تھی اور وہ اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے تھے مگر وزیر اعظم عمران خان ان کو مذید عہدے پر برقرار رکھنے پر مصر ہیں۔ امجد شعیب نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6…
Read More » -
پاکستان
مدت ملازمت کیس: جرنیل توسیع لیتے رہے، کسی نے نہیں پوچھا، اب طے کرلیتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد(میڈیا 92نیوزآن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے انتہائی اہم ریمارکس دیے کہ بہت سارے قواعد خاموش ہیں اور کچھ روایتیں بن گئی ہیں، ماضی میں 6 سے 7 جنرل توسیع لیتے رہے کسی نے پوچھا تک نہیں، اب…
Read More » -
انٹرنیشنل
مقبوضہ کشمیر: 2 ہزار سے زائد خواتین شہید اور 11 ہزار کی عصمت دری کی گئی، رپورٹ
سری نگر(میڈیا 92نیوزآن لائن) کشمیر میڈیا سروس نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی سے شہید ہونے والی خواتین کی رپورٹ جاری کردی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق تنازع کشمیر کی وجہ سے کشمیری خواتین بری طرح متاثر ہوئی ہیں جس میں ان کی عصمت دری اور نظر بندی کی…
Read More » -
پاکستان
وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات
اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ اس موقع پر وزیراعظم نے فوج…
Read More » -
پاکستان
فضل الرحمان پر حملے کیلئے بارود بھری گاڑی استعمال ہو سکتی ہے
اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے کے لیے دہشتگردوں نے منصوبہ بندی کرلی۔ انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں دھرنے کے دوران نامعلوم دہشت گردوں کی طرف سے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس کے تحت دہشتگرد مولانا کو قتل…
Read More » -
پاکستان
پی فائیو ممالک بھارت سے مبینہ لانچ پیڈز کی تفصیل لے کر دیں: پاکستان
(میڈیا 92 نیوز آن لا ئن) پاکستان نے سلامتی کونسل کے پی فائیو ممالک سے بھارت سے مبینہ لانچ پیڈزکی تفصیل حاصل کرکے فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی آرمی چیف نے آزاد کشمیر میں عام آبادی کو ہدف بنانے کے بعد دعویٰ کیا تھا بھارتی فوج نے دہشت گردوں کے مبینہ لانچنگ پیڈزکو نشانہ بنایا لیکن پاکستان نے…
Read More » -
پاکستان
بھارت کی جانب سے راہ فرار کی کوششوں پر پاک فوج کی ایک اور پیشکش
(میڈیا 92 نیوز آن لا ئن) بھارت اپنے آرمی چیف کی جانب سے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر مبینہ کیمپوں کو نشانہ بنانے کے بیان کے بعد پاکستان کی پیشکش پر ٹال مٹول سے کام لینے لگا۔ بھارت کی جانب سے فرار کی کوششوں پر ترجمان پاک فوج نے بھارتی سفارت خانے کو ایک اور آپشن دیا ہے۔ ترجمان…
Read More »