ٹیگ آرکائیو: arab media

چین میں ہلاکتیں 1700 سے تجاوز، کیسز کی تعداد 70 ہزار سے بھی بڑھ گئی

(میڈیا 92نیوز آن لائن)چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1700 سے تجاوز کرگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 70 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کےمطابق چین کے …

مزید پڑھیں »

غزہ: اسرائیلی فوج کی بمباری سے اہم فلسطینی کمانڈر جاں بحقغزہ: اسرائیلی فوج کی بمباری سے اہم فلسطینی کمانڈر جاں بحق

(میڈیا92نیوزآن لائن) غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں اہم فلسطینی کمانڈر جاں بحق ہوگیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں فلسطینی کمانڈر کے گھر پر بمباری کی …

مزید پڑھیں »