لاہور :ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتار 18 جولائی, 2019 pin-post, تازہ ترین لاہور (اپنے رپورٹر سے ) نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلیا۔ نیب نے اپنے اعلامیے میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ایل این جی … مزید پڑھیں »