ضمیر پر ابھی بوجھ نہیں اس لیے استعفیٰ نہیں دے رہا: شیخ رشید 15 جولائی, 2019 پاکستان, تازہ ترین وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرے ضمیر پر ابھی کوئی بوجھ نہیں اس لیے وزارت سے مستعفی نہیں ہو رہا۔ شیخ رشید کے 10 ماہ کے دوران ریلوے میں چھوٹے بڑے تقریباً … مزید پڑھیں »