چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک: شبلی فراز کی حاصل بزنجو سے ملاقات بھی ناکام 27 جولائی, 2019 تازہ ترین, سیاست اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حاصل بزنجو سے ملاقات بھی ناکام ہوگئی۔ … مزید پڑھیں »