جیل میں میڈیکل رپورٹس اور ادویات نہیں دی جا رہیں، رانا ثناءاللہ 29 جولائی, 2019 پاکستان, تازہ ترین لاہور: سابق صوبائی وزیر قانون اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ انہیں جیل میں میڈیکل رپورٹس اور ادویات نہیں دی جا رہیں۔ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر لاہور … مزید پڑھیں »