ظلم کو للکارنے پر یقین رکھتا ہوں، منشیات کے جھوٹے مقدمہ کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا: رانا ثناءاللہ 16 جولائی, 2019 تازہ ترین, سیاست لاہور (اپنے رپورٹر سے ) عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ … مزید پڑھیں »