لاہور: ضلع کچہری میں پیشی پر آئے ملزم کو مخالف نے فائرنگ کرکے قتل کردیا 24 جولائی, 2019 تازہ ترین, جرائم لاہور (اپنے رپورٹر سے ) ضلع کچہری میں پیشی پر آنے والے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں ایک ملزم کو پیشی پر لایا گیا جس پر پہلے … مزید پڑھیں »