اسد عمر کے استعفیٰ سے یہ ثابت ہو چکا یہ نااہلوں کی حکومت ہے ،مرتضیٰ جاوید عباسی 19 اپریل, 2019 پاکستان, تازہ ترین غریب عوام کیلئے دو وقت کی روٹی ناممکن بنا کر استعفے دیکر بھاگنے والوں کو شرم آنی چاہئے ،حکمران اپنی ذمہ داریوں سے جان چھڑا کر بھاگ رہے ہیں لیکن عوام انہیں بھاگنے نہیں دیگی، … مزید پڑھیں »