یاسرحسین کی ہدایتکاری کے میدان میں انٹری

کراچی: اداکاریاسرحسین نے اداکاری کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں انٹری دے دی۔

سوشل میڈیا پرمخلتف طریقوں سے خبروں کی زینت بننے والے اداکاروماڈل یاسرحسین نے اب ہدایتکاری کے میدان میں انٹری دے دی ہے۔

یاسرحسین نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پرایک گانے کی وڈیوشیئرکی جس کی ہدایتکاری انہوں نے خود کی ہے۔
پراجیکٹ کا نام ’ڈوری‘ ہے۔ پراجیکٹ ڈوری کوخواجہ جواد نے پروڈیوس کیا ہے جوایم جے پروڈکشنز کے بینر تلے ریلیز کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …