سرکاری اراضی کو واگزار کروانے کے لیے آپریشن جاری ۔ایک فارم ہاؤس مسمار،دوسرے کو سیل کر دیا گیا

لاہور(نیٹ نیوز) رائے ونڈ کے موضع رکھ پاجی میں ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ۔ 196 کنال سرکاری اراضی کو واگزار کروانے کے لیے آپریشن جاری ۔ایک فارم ہاؤس مسمار،دوسرے کو سیل کر دیا گیا۔ زمین کی مالیت ایک ارب روپے بتائی جارہی ہے ۔ کاروائی اے سی رائے ونڈ شاہد محمود کی جانب سے کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے

زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اور …