لاہور(نیٹ نیوز) مانگا منڈی مین بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری۔ اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ شاہد محبوب کی ہدایت پر کارروائی کی گئی۔ زونل آفیسر ریگولیشن ساجد مشرف اے سی سٹی بھی ہمراہ موجود تھے۔ بھاری مشنیری کی مدد سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔