گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے……..آغا سراج درانی سپیکر سندھ اسمبلی کی بیگم نے نوٹوں کو آگ لگا دی،گھر کے تہہ خانہ میں فارن کرنسی کے ڈھیر موجود تھے

کراچی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) آغا سراج درانی سپیکر سندھ اسمبلی کے گھر سے کروڑوں روپے کی کرنسی ملی جس میں دولت کے ایک ڈھیر جلا ہوا ہے۔ ملنے والی کرنسی کئی ایک ملکوں کی ہے۔ آغا سراج درانی کی بیگم نے ان نوٹوں کو از خود آگ نکالنے کی کوشش کی جب نیب کے اہلکار ان کے گھر چھاپہ مارنے کے لئے آئے تو گھر والوں نے دوران دروازہ کھولنے سے انکار کر دیا جبکہ اس دوران اہل خانہ نے گھر کے تہہ خانہ میں موجود نوٹوں کے انبار کو آگ لگانے کی کوشش کی مگر صرف ایک کو نہ کو جلا سکے مگر اہلکاروں کے بروقت پہنچنے پر باقی ساری کرنسی جلنے سے بچ گئی جسے نیب نے اپنے قبضے میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …