کھوکھر برادران کی طرف سے شہریوں کی جائیدادوں پر قبضوں کیخلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت

لاہور(میڈیا92نیوز/نیٹ نیوز)کھوکھر برادران کی طرف سے شہریوں کی جائیدادوں پر قبضوں کیخلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت ۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی ۔سپریم کورٹ کا اینٹی کرپشن کو اپنی رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کا حکم ۔ڈی جی اینٹی کرپشن نے کھوکھر برادران کی جائیدادوں اور کھوکھر پیلس بارے رپورٹ جمع کرائی ۔کھوکر پیلس میں شامل 40 کنال سرکاری اراضی پر کھوکر برادران کا قبضہ ہے، اینٹی کرپشن رپورٹ کھوکھر برادران نے ایک خسرے کے 10 افراد میں سے صرف 1 کو ادائیگی کر کے باقیوں کو بھگا دیا، اینٹی کرپشن رپورٹ کھوکھرپیلس مختلف افراد سے زبردستی خریدی ہوئی مشترکہ کھاتے پر تعمیر ہے، اینٹی کرپشن رپورٹ کھوکھربرادران نے آپکی ریٹائرمنٹ کی تاریخ تک ضمانتیں کرا رکھی ہیں، ڈی جی اینٹی کرپشن انہیں یہ تاثر ہے کہ آپکی ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں کوئی نہیں پوچھے گا، ڈی جی اینٹی کرپشن ہم مشترکہ کھاتہ توڑ رہے ہیں،کھوکھرپیلس خالی کریں، سامان اٹھا لیں، چیف جسٹس کے ریمارکس وزیر اعظم ہاﺅس میں یونیورسٹی کی طرح کھوکھرپیلیس میں بھی کوئی تعلیمی ادارہ قائم کروا دیتے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس پاکستان میں یہ بدمعاشی نہیں چلنے دوں گا، چیف جسٹس کے ریمارکس کھوکھر برادران کی مرضی کیخلاف وہاں مکھی بھی پر نہیں مار سکتی، چیف جسٹس کے ریمارکس ایسے لوگوں نے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے، چیف جسٹس پاکستان یہ جو آنکھیں جھکائے کھڑے ہیں، مجھے پتہ ہے انہوں نے بعد میں میرے ساتھ کیا کرنا ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس اینٹی کرپشن مقدمے درج کرے اور قانون کے مطابق کارروائی کرے، چیف جسٹس پاکستان ہم بے قصور ہیں، قبضوں کے کلچر کی وجہ سے سارا الزام ہم پر آ رہا ہے، کھوکھربرادران قبضے کا کلچر کھوکھربرادران نے متعارف کروایا ہے، چیف جسٹس پاکستان اینٹی کرپشن کھوکھر پیلیس سے قبضے ختم کروا کر 10 دن میں رپورٹ پیش کرے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم …