اینٹی کرپشن پنجاب نے کھوکھر برادران کے خلاف شکنجہ تیارکرلیا

لاہور(اپنے نمائندے سے )اینٹی کرپشن پنجاب نے کھوکھر برادران کے خلاف شکنجہ تیارکرلیا۔لاہور شہریوں کی اربوں روپے کی جائیدادیں ہڑپ کرنے والے کھوکھر برادران کے خلاف مزید گھیرا تنگ کر لیا گیا۔لاہور سپریم کے حکم پر کھوکھر برادران کے خلاف جائیدادوں کی نشاندہی کرنے اور پتہ کرانے کے لیے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن. اصغر جوئیہ. ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شاہ رخ نیازی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی۔لاہور ٹیم میں بورڈ آف رہو نیوکے افسران. ایل ڈی اے کے افسران. ڈی سی لاہور سمیت افسران شامل ہیں۔لاہور ٹیم 6 دن کے اندر اندر تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائے گی۔لاہور افضل کھوکھر اور سیف المکوک کھوکھر نے خود کو بچانے کے ہاتھ پاو¿ں مارنے شروع کردیے۔لاہورشہریوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ،ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شاہ رخ نیازی….

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …