دھرم پورہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،ایک سروس سٹیشن اور نو دوکانیں سیل جبکہ چار ٹرک سامان ضبط کر لیا گیا

لاہور(نیٹ نیوز) تجاوزات مافیا ضلعی انتظامیہ کے نشانے پر، دھرم پورہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، دوران آپریشن ایک سروس سٹیشن اور نو دوکانیں سیل جبکہ چار ٹرک سامان ضبط کر لیا گیا، آپریشن ڈی سی لاہور کے کہنے پر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …