کھوکھر پیلس کے بالمقابل سرکاری اراضی پر قبضے کا معاملہ، ایل ڈی اے کے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ کا جوہر ٹاؤن میں فالو اپ آپریشن

لاہور(نیٹ نیوز) کھوکھر پیلس کے بالمقابل سرکاری اراضی پر قبضے کا معاملہ، ایل ڈی اے کے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ کا جوہر ٹاؤن میں فالو اپ آپریشن، ایل ڈی اے نے سینکڑوں کنال اراضی پر قائم تجاوزات مسمار کر دیں، اس مقام پر جھگیاں بنارکھیں تھیں انہیں بھی ہٹایا دیا گیا ہے، ایمپوریم مال انتظامیہ کو ایل ڈی اے کی جگہ خالی کرنے کا کہا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …