سیارہ عطارد پر خلائی جہاز آج روانہ کیا جائے گا

ھالی ووڈ(نیٹ نیوز)سیارہ عطارد کےجغرافیے اور ماحول کی معلومات حاصل کرنے کے لیے خلائی جہاز بےپی کولمبو BepiColombo آج روانہ کیاجائےگا۔

خلائی جہاز بےپی کولمبو BepiColombo نیدرلینڈز میں یورپی اور جاپانی اسپیس سینٹرزکے تعاون سے تیار کیا گیاہے۔
سیارہ عطارد پر خلائی جہاز آج روانہ کیا جائے گا
خلائی جہاز آج تقریباً7 بجے روانہ کیا جائے گا جو کہ7 سال میں عطارد پہنچے گا، سب سے کم دریافت ہونےوالےسیارے کی معلومات لینےاس سے پہلے بھی دو جہاز جاچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم …