تاریخ میں پہلی بار۔ قبضہ گروپوں پر یلغار

لاہور(اپنے نمائندے سے )تاریخ میں پہلی بار۔ قبضہ گروپوں پر یلغار ۔پہلے آئیے پہلے پائیے قبضہ گروپس کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز۔


منشابم اور دیگر قبضہ گروپس سے تنگ شہر یوں کیلے خوشخبری ۔جوہر ٹاون میں جے آئی ٹی نے کیمپ لگا دیا شہری اپنی ملکیت کے ثبوت لائیں اور قبضہ چھڑاویں ۔منشا بم کے کیس منظر عام پر آنے کے بعد ہزاروں شہریوں کی سنی گئی اور جوہر ٹاون اور گردنواح کے علاقوں میں جائیداد خریدنے والوں کے ساتھ ھونے والے فراڈ اور


ناجائز قبضوں پر جے آئی ٹی حرکت میں آگی اور اعلی حکام نے قبضے واہ گزار کروانے کیلے جوہر ٹاﺅن میںہی کیمپ لگا لیا قبضہ مافیا سے تنگ آنیوالے شہری دار رسی کیلے کیمپ میں پہنچا شروع ہو گے ذرائع نے آگاہی دی ہے کہ پہلے آئیے پہلے پائیے والے محاورے کی طرز پر سائلین کی داد رسی کی جارہی ہے شہری اپنی ملکیت کے ثبوت لائیں اور موقع پرہی قبضے چھڑائیں تاریخ میں پہلے بار قبضہ گروپوں پر یلغار کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …