زیڈ او پی واہگہ زون ارم الطاف، بلڈنگ انسپکٹر ارسلان جمیل نے شہریوں کی مال وجان کا سودا کرلیا

لاہور (میڈیا 92 نیوز/ویب ڈیسک)
زیڈ او پی واہگہ زون ارم الطاف، بلڈنگ انسپکٹر ارسلان جمیل نے شہریوں کی مال وجان کا سودا کرلیا

غیرقانونی بسیمنٹ کی کھدائی سے ساتھ والی بلڈنگ زمین بوس ہوگی بلڈنگ میں موجود افراد نے بھاگ کر جان بچائی
زیڈ او پی ارم الطاف نےآخری منٹ سٹاپ پر واقع لاثانی فیکٹری / دواخانہ کساتھ انہتائی خطرناک بیسمنٹ کہ کھدائی کی اجازت دیدی گئی

بھاری رشوت لیکر کھدائی کا کام اندھا دھند بینادوں پر جاری کروا دیا گیا.

ٹیپا ، ایل ڈی اے ، ٹریفک پولیس ، ماحولیات سمیت کسی ادارے سے کوئی این او سی نہیں لیا گیا.

مقامی شہریوں کی جانب سے گردنواح کی بلڈنگ ، گھر اس کھدائی سے گرنے کا خدشہ بار بار ظاہر کیا گیا مگر زیڈ او پی ارم الطاف نے ایک نہ سنی

ارسلان جمیل بلڈنگ انسپکٹر اتجاج کرنے والے شہریوں کو خاموش رہنے کی تلقید کرتا رہا

شہریوں کا شدید احتجاج ، ڈپٹی کمشنر لاہور ایم سی ایل ایڈمسٹریٹر رافعہ حیدر سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ، بلڈنگ انسپکٹر کو فوری معطل کرنے کا مطالبہ کردیا

قابل ازاں بھی بلڈنگ انسپکٹر ارسلان جمیل کو کمشنر لاہور نے غیرقانونی تعمیرات پر سر نڈر کیا تھا مگر بلڈنگ انسپکٹر کمشنر لاہور کے فیصلے کےخلاف حکم امتناعی لے آیا

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …