کار سرکار میں مداخلت ، سرکاری اراضی پر تعمیرات کروانے کے عوض بھتہ وصولی کرنے والے نوسر بازوں پر ہربنس پورہ کے پٹواری نے مقدمہ درج کروا دیا

کار سرکار میں مداخلت ، سرکاری اراضی پر تعمیرات کروانے کے عوض بھتہ وصولی کرنے والے نوسر بازوں پر ہربنس پورہ کے پٹواری نے مقدمہ درج کروا دیا
[pdf-embedder url=”https://media92.pk/wp-content/uploads/2021/11/CamScanner-11-11-2021-16.27.pdf” title=”CamScanner 11-11-2021 16.27″] [pdf-embedder url=”https://media92.pk/wp-content/uploads/2021/11/CamScanner-11-11-2021-19.49.pdf” title=”CamScanner 11-11-2021 19.49″] ،ریونیو سٹاف کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے مافیا شاہد شاہ لنگڑا اور عثمان کالیا نامی سرکاری اراضی کو فروخت کرنے میں بھی ملوث ہیں

تھانہ ہربنس پورہ میں درج ہونے والی ایف آئی آر کا متن بھی سامنے آگیا

پٹواری حلقہ ہربنس پورہ صابر علی نے جعلساز اور نوسرباز مافیا کے خلاف روزنامچہ میں رپٹ ڈال کر اعلی احکام کو بھی تحریری طور پر آگاہ کردیا

قبل ازیں بھی سابق پٹواری ریاض جھنگوی نے ان کےخلاف روزنامچہ میں رپٹ نمبری 1506مورخہ 20-8-19 کو درج کر رکھی ہے

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …