محمود بوٹی پٹواری کی ٹرانسفر کا معاملہ، پٹواری ریکارڈ لیکر رپووش ہوگیا

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن)

محمود بوٹی پٹواری کی ٹرانسفر کا معاملہ، پٹواری ریکارڈ لیکر رپووش ہوگیا.

ڈپٹی کمشنر لاہور آڈر واپس لیں گے تو ریکارڈ واپس ہو گا محمد الطاف پٹواری نے اعلامیہ جاری کردیا

تحصیل شالیمار کے پٹواری محمد الطاف کو گذشتہ روزموضع محمود بوٹی سے ٹرانسفر کردیا گیا اور قذافی شاہ دیں پٹواری کے آرٹ کر دئیے گے.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مہر عبدلرواف کے آڈر ملتے ساتھ ہی پٹواری محمد الطاف ریکارڈ لیکر غائب ہوگیا پٹوار خانے کو بھج تالے لگا دئیے

تب ہی واپس آؤں گا جب اے ڈی سی آر اپنے آڈر واپس لیں گے اور ڈپٹی کمشنر لاہور میری محمود بوٹی میں دوبارہ پوسٹنگ کریں گے

پٹواری محمد الطاف نے اپنی عدالت لگا کر قذافی شاہ دین کی تعیناتی ، اور چارج واپس کرنے سے صاف انکار کردیا

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …