ہربنس پورہ میں عیسائیوں کے قبرستان کی کیلئے مختص اراضی پر قبضے کرنے والے لینڈ مافیا کی تفصیلات سامنے آگئی

لاہور (میڈیا 92نیوز/اپنے نمائندے سے)

ہربنس پورہ میں عیسائیوں کے قبرستان کی کیلئے مختص اراضی پر قبضے کرنے والے لینڈ مافیا کی تفصیلات سامنے آگئی

طفیل بٹ ، عیدا بٹ ، اور حافظ کاشف ، سرکاری اراضی کو کیسے اشٹام پیپر پر فروخت کرتے رہے

عیدا بٹ بطور ڈیلر کس کے کہنے پر سرکاری اراضی کو فروخت کرتا رہا

کرسیٹین کمیونٹی کے قبرستان کی اراضی کی بندر بانٹ کرنے والوں میں کون کون شامل ہے ؟

ویڈیو دیکھیں
https://www.facebook.com/M92.tv/videos/2862624314050015

رانی پنڈ ، سردار کالونی ، سمیت کون کون سے علاقے میں سرکاری اراضی کو فروخت کیا گیا ؟

طفیل بٹ ، عید محمد بٹ ، اور حافظ کاشف قبل ازیں بھی سرکاری اراضی پر قبضے کرنے پر جن مقدمات میں شامل ہیںان کا ریکارڈ بھی مرتب کرلیا گیا

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کے نوٹس لینے پر ریونیو آفسر واجد شاہ ، قانگو سمیت پٹواری قذافی شاہ دین لینڈ مافیا کےخلاف مفصل رپورٹ تیار کر لی

ریونیو سٹاف کی جانب سے لینڈ مافیا کے خلاف استغاثہ تیار ، مقدمہ کا اندارج کرتے ہوئے گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی

سرکاری اراضی کو فروخت کرنے میں معاونت کرنے والے پٹواریوں کے خلاف ریفرنس ڈی جی اینٹی کرپشن کو بھجوایا جائے گا ڈپٹی کمشنر لاہور نے اعلامیہ جاری کردیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …