پاکستان مخالف سرگرمیوں پر ویب سائٹس کے خلاف کارروائی

(سپیشل رپورٹر)پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن ، فرقہ واریت اور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث 170 ویب سائٹس اور لنکس کو بلاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بعض ویب سائٹس ہمسایہ ممالک سے آپریٹ کی جارہی تھیں ،ان ویب سائٹس اور لنکس پر بیرون ممالک سے مواد ڈالا جاتا تھا۔ بعض عناصر ان ویب سائٹس اور لنکس کو استعمال کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے۔حکومت نے فلور ملز کو گندم کا کوٹہ بڑھانے کی منظوری دے دی.پنجاب حکومت کے امن و امان سے متعلق اجلاس میں ایسی ویب سائٹس اور لنکس کو بلاک کرنے کا حکم دیا گیا۔ جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ان ویب سائٹس کو بلاک کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم …