بارش کے پانی پر بلاول کی منطق سے ناسا والے بھی حیران ہیں ، مراد سعید

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن)بارش کے پانی پر بلاول کی منطق سے ناسا والے بھی حیران ہیں ، وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے پانی پر بلاول کی منطق سے ناسا والے بھی حیران ہیں۔

مراد سعید نے قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نیب نے بلایا تو وہ دھمکیوں پر اتر آئے کہ وفاق نہیں بچے گا ۔مراد سعید نے مراد علی شاہ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وفاق بچے گا مگرآپ کی سیاست نہیں بچے گی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …