جوہرٹاؤن میں پلاٹ کے جعلی کاغذات تیار کرنے کامعاملہ

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) جوہرٹاؤن میں پلاٹ کے جعلی کاغذات تیار کرنے کامعاملہ، اینٹی کرپشن عدالت نے ایل ڈی اے کےپانچ ملازمین پر فرد جرم عائد کردی ۔ ملزموں میں یاسین ،عثمان اورخالد شامل ہیں ۔

عدالت نے ملزموں کیخلاف گواہوں کوشہادتوں کیلئے طلب کرلیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …