سربیا میں دنیا کا سب سے بڑا کباب تیار

سربیا (میڈیا92نیوز آن لائن) سربیا میں دنیا کا سب سے بڑا کباب تیار سربیا میں ماہر چیفس نے دنیا کا سب سے بڑاگِرل کباب تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔

سربیا میں سالانہ باربی کیو فیسٹیول کے دوران ماہر چیفس نے مل کر دنیا کا سب سے بڑاسربیا کاروایتی گِرل کباب بنانے کی ٹھانی، گوشت اور مختلف مصالحوں سے 66.25کلو وزنی دیوہیکل کباب تیار کیا اور نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ 63کلو وزنی گرل کباب کا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …