پنجاب کابینہ کا بیٹنگ آرڈر پھر تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) پنجاب کابینہ کا بیٹنگ آرڈر پھر تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے ،میاں اسلم اقبال سے اطلاعات کا اضافی قلمدان واپس لیے جانے کا امکان ہے ۔

دوسری جانب بلدیات اور جنگلات کا نیا وزیر لگانے کا فیصلہ بھی زیر غور ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عثمان بزدار کو تبدیلیوں پر گرین سگنل دے دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …