ایف بی آر رواں ماہ ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف حاصل نہیں کر پائے گا،شبر زیدی

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ رواں ماہ میں ایف بی آر ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے اپنا مقررکردہ ہدف حاصل نہیں کر پائے گا،پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ جولائی میں 292 ارب روپے کا ہدف تھا جبکہ ہم نے 282 ارب روپے اکٹھے کیے۔انہوں نے پروگرام کے میزبان عامر ضیاءگفتگو میں بتایا کہ اگست میں عید الاضحی اور اس کے ساتھ دیگر چھٹیوں کے باعث مقررہ ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …