ایک تولہ سونے کی قیمت 88550 روپے ہو گئی

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن نیوز) سونے کی قیمت میں کاروباری آخری روز بھی بڑا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد تولہ سونے کی قیمت 88550 روپے ہو گئی ہے۔

لاہور نیوز کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھے گیا جس کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت 1450 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری طرف صرافہ مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی قیمت میں بھی بڑھوتری دیکھی گئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 75917 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …