ایل ڈی اے کی پرائیویٹ ہاﺅسنگ سکیم کی ڈائریکٹر بشریٰ نصیر کے حکم پر پاک عرب ہاوسنگ سکیم کےخلاف کارروائی

لاہور(رپورٹ :ذیشان علی ، اپنے نمائندے سے) ایل ڈی اے کی پرائیویٹ ہاوسنگ برانچ کا سی ایم پی ندیم اختر زیدی کی ہدایت پر غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن ،ایل ڈی اے کی پرائیویٹ ہاوسنگ سکیم کی ڈائریکٹر بشری نصیر کے حکم پر پاک عرب ہاوسنگ سکیم کےخلاف کارروائی،

ایل ڈی اے کی پرائیویٹ ہاوسنگ سکیم برانچ نے فیروز پور روڈ پر نجی ہاوسنگ سکیم پاک عرب کی غیر قانونی کمرشل مارکیٹیں مسمار کردی۔پاک عرب ہاوسنگ سکیم کی انتظامیہ ہاوسنگ سکیم اور نقشے کی منظوری کے بغیر ہے تعمیرات اور ترقیاتی کام شروع کر رکھے تھے۔

ڈی جی ایل ڈی اے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بلاامیتاز کاروائی جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …