جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولا تیار

جاپان (میڈیا92نیوز آن لائن) جھولوں کا سیٹ وہ بھی اتنا بڑا جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ تیار کر لیا گیا۔ جھولوں کا سیٹ وہ بھی اتنا بڑا جاپان کے شہر کتاکیوشو (Kitakyushu) کے Hibikinada گرین پارک میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ نصب کیا گیا ہے جس میں ایک ساتھ100 بچے جھولا جھول سکتے ہیں۔جھولوں کا سیٹ وہ بھی اتنا بڑا 163.35 میٹر قطار والے اس دنیا کے سب سے بڑے جھولے کے سیٹ کا نام گنیز بُک میں شامل کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …