ایل ڈی اے نے شاہدرہ چوک اور پاک عرب ہاؤسنگ سکیم میں آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) ایل ڈی اے نے شاہدرہ چوک اور پاک عرب ہاؤسنگ سکیم میں آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا۔ شاہدرہ چوک کی توسیع اورری ماڈلنگ کے منصوبے کو پیش نظر رکھتے ہوئے انتظامیہ نےبھاری مشینری سے 30کھوکھے،15شیڈ اور10تھڑے مسمارکردیئے ۔

دوسری جانب پاک عرب ہاؤسنگ سکیم میں بھی غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے سوسائٹی کے فیزٹو مین متعدد املاک مسمار کردیے گئے ۔ ایل ڈی اے کے تین ڈائریکٹوریٹ نے مشترکہ آپریشن کیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …