اےڈی سی آر لاہور محمد اصغر جوئیہ ان ایکشن

(میڈیا92نیوز آن لائن)

زرعی انکم ٹیکس کی ریکوری ، ایف بی آر ٹیکس کی وصولی، اسیٹٹ لینڈ کا تحفظ ، قابضین کے خلاف کاروائی ، ایڈنشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اصغر جوہیہ نے ریونیو سٹاف کو عندیہ دیدیا،

جمندیوں کی بروقت تیاری ، اراضی ریکارڈ سنٹر پر کھیوٹ ایشو کا ازلہ ریونیو سٹاف کی ماہانہ بیناد پر کارگردگی کی مانیٹرینگ کی بھی ھدایت کر دی

اسیٹنٹ کمشنر صابان جوڈیشیلی کیسز نمٹانے ، شجر کاری مہم کو بنانے۔ ریونیو ریکارڈ کی انسپکشن ، اور ساہلین کو بروقت ریلیف دینے کیلے اپنے دفاتر میں ماجودگی کو بھی یقینی بنائیں گے

ایڈنشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اصغر جوہیہ سرکاری جائیداوں پر قبضے کا بھی نوٹس لیے لیا ھربنس پوڑہ میں ھونے میں سرکاری اراضی پر تعمیرات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے ریونیو سٹاف کو بلاامیتاز کاروائی کرنے کی ھدایت کر دی

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …