خیبر پختونخوا میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔

خیبر پختونخوا(میڈیا92نیوز)تیل و گیس کا ذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا جس سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی۔
پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ذخیرے سے یومیہ ایک ہزار 844 بیرل تیل بھی نکلے گا۔
پی او ایف حکام کا کہنا ہے کہ تیل و گیس کے اس ذخیرے سے کمرشل پروڈکشن دسمبر 2019 میں شروع ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …