احتساب عدالت کے احاطے میں شدید بد نظمی ،کیپٹن (ر) صفدر نے پولیس اہلکار سے ڈنڈا چھین لیا

لاہور(میڈیا92نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی روانگی کے بعد احتساب عدالت کے احاطے میں شدید بد نظمی ہوئی ،کیپٹن (ر) محمدصفدر نے پولیس اہلکار سے ڈنڈا چھین لیا ۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے احاطے میں پولیس کی جانب سے ایک کارکن کو حراست میں لیا گیا جس پر کیپٹن (ر) محمدصفدر نے گرفتار کارکن کو چھڑوانے کی کوشش کی ۔ اس دوران کیپٹن (ر) محمدصفدر نے ایک پولیس اہلکار سے ڈنڈاچھین لی اہلکار وں پر پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی مگر دیگر پولیس اہلکاروں نے ان سے ڈنڈا چھین لیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …