بااثر قبضہ مافیا کے خلاف اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کا کریک ڈاؤن جاری

بااثر قبضہ مافیا کے خلاف اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کا کریک ڈاؤن جاری

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)

بااثر قبضہ مافیا کے خلاف اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کا کریک ڈاؤن جاری ہوگیا.

اینٹی کرپشن کی ٹیم نے موضع مناواں میں گرینڈ آپریشن کرکے محکمہ جنگلات کا 8کنال 12مرلہ رقبہ واگزار کروا لیا

ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کی ہدایت پر ڈائریکٹر لاہورریجن اے ڈاکٹر شاہ زیب حسنین کی سربراہی میں کارروائی کی گئی

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شیخ محمد احمد کی زیرنگرانی 18کروڑ روپے مالیت کا رقبہ واگزار کروایا گیا

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …