آصف زرداری، شاہد خاقان اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری، رانا ثنااللہ کی پروڈکشن آدر لینے سے معذرت

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔

قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے ہیں۔

پروڈکشن آرڈر کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔ جبکہ رانا ثنااللہ نے پروڈکشن آدر لینے کی سہولت سے معذرت کر لی ہے ! لیکن سپیکر کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے پروڈکشن آرڈر کیلئے وزارت قانون سے رائے طلب کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …