ڈاکو شیخ رشید کے بھتیجے سے دو لاکھ روپے لوٹ کر فرار

راولپنڈی (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شاکر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شاکر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ان کے ساتھ یہ واقعہ تھانہ گنج منڈی کی حدود میں پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شاکر سے دو لاکھ لوٹے اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے اطلاع ملتے ہی تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …